ایک بار پھر برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا

برطانوی وزیر اعظم لزٹرس کے مستعفی ہونے کے بعد ایک بار پھر برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس دوڑ میں رشی سونک سب سے مضبوط پوزیشن پر ہیں جبکہ سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی اس نئی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں، جبکہ کنزرویٹو رہنما پینی مورڈنٹ بھی وزیراعظم … ایک بار پھر برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں